IslamicKit

Al-Quran

99 - الزلزلة

Az-Zalzala

The Earthquake

Type: Medinan
Ayas: 8
Order: 93
Rukus: 1
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمـٰنِ الرَّحيمِ
إِذا زُلزِلَتِ الأَرضُ زِلزالَها
1
جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے
 
 
وَأَخرَجَتِ الأَرضُ أَثقالَها
2
اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک دے
 
 
وَقالَ الإِنسـٰنُ ما لَها
3
اور آدمی کہے اسے کیا ہوا
 
 
يَومَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخبارَها
4
اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گی
 
 
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوحىٰ لَها
5
اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجا
 
 
يَومَئِذٍ يَصدُرُ النّاسُ أَشتاتًا لِيُرَوا أَعمـٰلَهُم
6
اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے کئی راہ ہوکر تاکہ اپنا کیا دکھائیں جائیں تو
 
 
فَمَن يَعمَل مِثقالَ ذَرَّةٍ خَيرًا يَرَهُ
7
جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا
 
 
وَمَن يَعمَل مِثقالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
8
اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا